aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "واہیات"
کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیاپھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا
وہ جو پہلا تھا اپنا عشق وہیآخری واردات تھی دل کی
مسکرانا کبھی نہ راس آیاہر ہنسی ایک واردات بنی
شاعری تو واردات قلب کی روداد ہےقافیہ پیمائی کو میں شاعری کیسے کہوں
سننے میں آ رہے ہیں مسرت کے واقعاتجمہوریت کا حسن نمایاں ہے آج کل
دل کی بربادیوں کا رونا کیاایسے کتنے ہی واقعات ہوئے
سمجھے نہ وہ ہمیں نہ انہیں ہم سمجھ سکےگزری ہے عمر جیسے کسی اجنبی کے ساتھ
یہ روزمرہ کے کچھ واقعات شادیٔ و غممرے خدا یہی انساں کی زندگانی ہے
مان بھی لوں کہ تری یاد محض واہمہ ہےپھر بھی وہ یاد ہی دم ساز رہی شام و سحر
مجھی کو واعظا پند و نصیحتکبھی اس کو بھی سمجھایا تو ہوتا
خود پر بھی کھولیے نہ کبھی دل کی وارداتآئینہ سامنے ہو تو چہرہ چھپائیے
دھوکا نہ کھاؤ چاراگرو واقعات سےپہلو میں دل نہیں ہے تو کیا درد بھی نہیں
ہوں واردات کا عینی گواہ میں مجھ سےیہ میری موت سے پہلے مرا بیاں لے لو
سب کے ہونٹوں پہ واردات کے بعدصرف میرا ہی نام ہوتا ہے
مت پوچھ واردات شب ہجر اے نصیرؔمیں کیا کہوں جو کار نمایان نالہ تھا
تو اور چشم لطف نئی واردات ہےمیری نگاہ نے مجھے دھوکا دیا نہ ہو
آشنا جب تک نہ تھا اس کی نگاہ لطف سےواردات قلب کو حسن بیاں سمجھا تھا میں
وہ عرض غم پہ مری ان کا اہتمام سکوتتمام شورش تفصیل واقعات گئی
جب بھی میں نے کھول کر دیکھی ہے یادوں کی کتابیوں ہی صفحوں پر تڑپتے مل گئے کچھ واقعات
وہ ہجرتیں ہوں ہجر ہو یا قصۂ وصالآ پھر سے میرے نام سبھی واقعات کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books