aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وبال_دوش"
شوریدگی کے ہاتھ سے ہے سر وبال دوشصحرا میں اے خدا کوئی دیوار بھی نہیں
دو الگ لفظ نہیں ہجر و وصالایک میں ایک کی گویائی ہے
وہ پاس ہو کے دور ہے تو دور ہو کے پاسفراق اور وصال ہیں عجیب عجیب سے
شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کوخوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
میرے دکھ کی دوا بھی رکھتا ہےخود کو مجھ سے جدا بھی رکھتا ہے
وصال یار سے دونا ہوا عشقمرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
میں چاہتا ہوں کہ تجھ سا دکھائی دوں میں بھیجمال یار کبھی میرے خد و خال میں آ
موسم ہیں دو ہی عشق کے صورت کوئی بھی ہوہیں اس کے پاس آئنے ہجر و وصال کے
ہے دل میں گھر کو شہر سے صحرا میں لے چلیںاٹھوا کے آنسوؤں سے در و بام دوش پر
کودے ہیں اس کے صحن میں دو چار شیر دلہم فیس بک کی وال سے آگے نہیں گئے
کیوں میری بود و باش کی پرسش ہے ہر گھڑیتم تو کہو کہ رہتے ہو دو دو پہر کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books