aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وفادار"
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہےخوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
میں تو خدا کے ساتھ وفادار بھی رہایہ ذات کا طلسم مگر ٹوٹتا نہیں
دل مرا شاکیٔ جفا نہ ہوایہ وفادار بے وفا نہ ہوا
پھر بھی مجھ سے یہ گلا ہے کہ وفادار نہیںتو ہے بے کار ترے پاس کوئی کار نہیں
نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امیدمگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا
کیوں پشیماں ہو اگر وعدہ وفا ہو نہ سکاکہیں وعدے بھی نبھانے کے لئے ہوتے ہیں
کوئی اشارہ دلاسا نہ کوئی وعدہ مگرجب آئی شام ترا انتظار کرنے لگے
اس نے وعدہ کیا ہے آنے کارنگ دیکھو غریب خانے کا
خدا سے لے لیا جنت کا وعدہیہ زاہد تو بڑے ہی گھاگ نکلے
وعدہ نہیں پیام نہیں گفتگو نہیںحیرت ہے اے خدا مجھے کیوں انتظار ہے
تھا وعدہ شام کا مگر آئے وہ رات کومیں بھی کواڑ کھولنے فوراً نہیں گیا
بے عذر وہ کر لیتے ہیں وعدہ یہ سمجھ کریہ اہل مروت ہیں تقاضا نہ کریں گے
آپ نے جھوٹا وعدہ کر کےآج ہماری عمر بڑھا دی
وہ پھر وعدہ ملنے کا کرتے ہیں یعنیابھی کچھ دنوں ہم کو جینا پڑے گا
ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیںورنہ ان تاروں بھری راتوں میں کیا ہوتا نہیں
بھولنے والے کو شاید یاد وعدہ آ گیامجھ کو دیکھا مسکرایا خود بہ خود شرما گیا
وہ اور وعدہ وصل کا قاصد نہیں نہیںسچ سچ بتا یہ لفظ انہی کی زباں کے ہیں
ان وفاداری کے وعدوں کو الٰہی کیا ہواوہ وفائیں کرنے والے بے وفا کیوں ہو گئے
صاف کہہ دیجئے وعدہ ہی کیا تھا کس نےعذر کیا چاہیئے جھوٹوں کے مکرنے کے لیے
وعدہ معاوضے کا نہ کرتا اگر خداخیرات بھی سخی سے نہ ملتی فقیر کو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books