تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پارا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "پارا"
شعر
ایسا کیا اندھیر مچا ہے میرے زخم نہیں بھرتے
لوگ تو پارہ پارہ ہو کر جڑ جاتے ہیں لمحے میں
صائمہ اسما
شعر
کہاں جرأت ان اشکوں کی کہ دہری آنکھ کی لانگھیں
ہے پہرا ضبط کا ایسا کہ سہمے سہمے رہتے ہیں
دیپک پروہت
شعر
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے