aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پارسائی"
ایک کافر پر طبیعت آ گئیپارسائی پر بھی آفت آ گئی
ہزاروں تمناؤں کے خوں سے ہم نےخریدی ہے اک تہمت پارسائی
دکھاؤں گا تجھے زاہد اس آفت دیں کوخلل دماغ میں تیرے ہے پارسائی کا
اٹھا حجاب تو بس دین و دل دیئے ہی بنیجناب شیخ کو دعویٰ تھا پارسائی کا
دھوم تھی اپنی پارسائی کیکی بھی اور کس سے آشنائی کی
پارسائی کی جواں مرگی نہ پوچھتوبہ کرنی تھی کہ بدلی چھا گئی
جبین پارسا کو دیکھ کر ایماں لرزتا ہےمعاذ اللہ کہ کیا انجام ہے اس پارسائی کا
شیخ جی آیا نہ مسجد میں وہ کافر ورنہ ہمپوچھتے تم سے کہ اب وہ پارسائی کیا ہوئی
تو اس نگاہ سے پی وقت مے کشی تاباںؔکی جس نگاہ پہ قربان پارسائی ہو
اندھیرے کمرے میں رقص کرتی رہے گی وحشتاور ایک کونے میں پارسائی پڑی رہے گی
مجھے پارسائی کا دعویٰ نہیں ہےفرشتہ نہیں میں نرا آدمی ہوں
پارسائی کا تجھے روہتؔ ملے گا کیا ثمرکہتے ہیں دنیا جسے صدیوں سے بے ترتیب ہے
ہم سے رندوں کو ملا ہے مے کدہشیخ جی کو پارسائی مل گئی
کسی کا عہد جوانی میں پارسا ہوناقسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی
زندگی پر بھی کوئی زور نہیںدل نے ہر چیز پرائی دی ہے
کوئی ہے مست کوئی تشنہ کام ہے ساقییہ میکدے کا ترے کیا نظام ہے ساقی
میں جانتا ہوں مجھے مجھ سے مانگنے والےپرائی چیز کا جو لوگ حال کرتے ہیں
درد دل کی انہیں خبر کیا ہوجانتا کون ہے پرائی چوٹ
کھل گیا ان کی آرزو میں یہ راززیست اپنی نہیں پرائی ہے
جو ہو سکا نہ مرا اس کو بھول جاؤں میںپرائی آگ میں کیوں انگلیاں جلاؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books