aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پاسباں"
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیئےکوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
وہ ہندی نوجواں یعنی علمبردار آزادیوطن کی پاسباں وہ تیغ جوہر دار آزادی
اے دل بے جرأت اتنی بھی نہ کر بے جرأتیجز صبا اس گل کا اس دم پاسباں کوئی نہیں
اب عناصر میں توازن ڈھونڈنے جائیں کہاںہم جسے ہم راز سمجھے پاسباں نکلا ترا
مرے کس کام کا ہے بخت خفتہاسے رشوت میں دوں گا پاسباں کو
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقللیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
پوچھئے مے کشوں سے لطف شرابیہ مزا پاکباز کیا جانیں
وطن کی پاسبانی جان و ایماں سے بھی افضل ہےمیں اپنے ملک کی خاطر کفن بھی ساتھ رکھتا ہوں
سخت پستاں ترے چبھے دل میںاپنے ہاتھوں سے میں خراب ہوا
کون پرساں ہے حال بسمل کاخلق منہ دیکھتی ہے قاتل کا
ہوئے نمود جو پستاں تو شرم کھا کے کہایہ کیا بلا ہے جو اٹھتی ہے میرے سینے سے
پستاں کو تیرے دیکھ کے مٹ جائے پھر حبابدریا میں تا بہ سینہ اگر تو نہائے صبح
کوئی پرساں نہیں غموں کا ظفرؔدیکھنے میں ہزار رشتے ہیں
ان پری رویوں کی ایسی ہی اگر کثرت رہیتھوڑے عرصہ میں پرستاں آگرہ ہو جائے گا
ہاتھ پستاں پہ غیر کا پہونچاآپ بھی اب ہوئے انار فروش
ہمیں سے انجمن عشق معتبر ٹھہریہمیں کو سونپی گئی غم کی پاسبانی بھی
پستاں ہیں حباب اور شکم بحر لطافتموجیں ہیں بٹیں پیٹ کی دریا کا بھنور ناف
نہ ذقن ہے وہ نہ لب ہیں نہ وہ پستاں نہ وہ قدسیب و عناب و انار ایک شجر سے نکلے
کچھ اس طرح تری الفت میں کاٹ دی میں نےگناہ گار ہوا اور نہ پاکباز رہا
ذرا جو تیز چلے تو کوئی بھی ساتھ نہ تھاحصار فکر ہی بس اپنا پاسبان ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books