تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پوشیدہ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "پوشیدہ"
شعر
وہی آنکھوں میں اور آنکھوں سے پوشیدہ بھی رہتا ہے
مری یادوں میں اک بھولا ہوا چہرا بھی رہتا ہے
ساقی فاروقی
شعر
کہاں ممکن ہے پوشیدہ غم دل کا اثر ہونا
لبوں کا خشک ہو جانا بھی ہے آنکھوں کا تر ہونا