تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پھیلانا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "پھیلانا"
شعر
نہ آئے میرے ہونٹوں تک جو پیمانہ نہیں آتا
مری خودداریوں کو ہاتھ پھیلانا نہیں آتا
رام اوتار گپتا مضطر
شعر
وہ آئینہ ہو یا ہو پھول تارہ ہو کہ پیمانہ
کہیں جو کچھ بھی ٹوٹا میں یہی سمجھا مرا دل ہے