aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پیش_گوئی"
وہ جو آنسوؤں کی زبان تھی مجھے پی گئیوہ جو بے بسی کے کلام تھے مجھے کھا گئے
ہو گئی ہے پیر پروت سی پگھلنی چاہئےاس ہمالے سے کوئی گنگا نکلنی چاہئے
جب جوانی گئی چھڑا کر ہاتھاس پہ پیری نہ کچھ چلی دل کی
وہ آ گئی تو مروت میں پیش کرنا پڑیوہ چائے اس کی نہیں تھی جو اس نے پی لی تھی
وفور عشق کے جذبے سے ہو گئی سرشارنکل پڑی ہے مریدن جدید پیر کے ساتھ
جام عشق پی چکے زندگی بھی جی چکےاب ہلالؔ گھر چلو اب تو شام ہو گئی
آرزوؔ جام لو جھجک کیسیپی لو اور دہشت گناہ گئی
ہیں دسترس میں ابھی بھی طاہرؔ اٹھا کے اب اس کو پی بھی ڈالومشاہدوں میں ہی ہو گئی گر یہ ٹھنڈی چائے تو کیا کرو گے
سیفؔ پی کر بھی تشنگی نہ گئیاب کے برسات اور ہی کچھ تھی
شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لیرند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
جب سے منہ کو لگ گئی اخترؔ محبت کی شراببے پیے آٹھوں پہر مدہوش رہنا آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books