تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پینے"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "پینے"
شعر
کرنا ہی پڑے گا ضبط الم پینے ہی پڑیں گے یہ آنسو
فریاد و فغاں سے اے ناداں توہین محبت ہوتی ہے
صبا افغانی
شعر
جام لے کر مجھ سے وہ کہتا ہے اپنے منہ کو پھیر
رو بہ رو یوں تیرے مے پینے سے شرماتے ہیں ہم