aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پیپل"
بچپن میں آکاش کو چھوتا سا لگتا تھااس پیپل کی شاخیں اب کتنی نیچی ہیں
آخر اس کی سوکھی لکڑی ایک چتا کے کام آئیہرے بھرے قصہ سنتے تھے جس پیپل کے بارے میں
اس قدر بڑھنے لگے ہیں گھر سے گھر کے فاصلےدوستوں سے شام کے پیدل سفر چھینے گئے
ناقدو تم تو مرے فن کی پرکھ رہنے دواپنے سونے کو میں پیتل نہیں ہونے دوں گا
جانے کیسے سب مٹا دیتے ہیں دل سے یادوں کوہم سے فوٹو وال پیپر سے ہٹایا نہ گیا
آیا تھا سن کے شہر میں دولت کی ریل پیلکل مل میں کٹ کے مر گیا بیٹا کسان کا
پیدل ہمیں جو دیکھ کے کتراتے تھے کبھیاب لفٹ مانگتے ہیں وہی کار دیکھ کر
ملے گی آخری خانے میں موت ہی سب کوبساط دہر پہ پیدل ہو یا ہو پھر وہ سوار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books