aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چھا"
ہے کچھ تو بات مومنؔ جو چھا گئی خموشیکس بت کو دے دیا دل کیوں بت سے بن گئے ہو
جب دل پہ چھا رہی ہوں گھٹائیں ملال کیاس وقت اپنے دل کی طرف مسکرا کے دیکھ
برسات کا مزا ترے گیسو دکھا گئےعکس آسمان پر جو پڑا ابر چھا گئے
صحن چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھاوہ آ گئے تو ساری بہاروں پہ چھا گئے
ہر طرف چھا گئے پیغام محبت بن کرمجھ سے اچھی رہی قسمت مرے افسانوں کی
فضائے دل پہ کہیں چھا نہ جائے یاس کا رنگکہاں ہو تم کہ بدلنے لگا ہے گھاس کا رنگ
جنوں ہوتا ہے چھا جاتی ہے حیرتکمال عقل اک دیوانہ پن ہے
کپڑے گلے کے میرے نہ ہوں آب دیدہ کیوںمانند ابر دیدۂ تر اب تو چھا گیا
چھا گئی ایک مصیبت کی گھٹا چار طرفکھلے بالوں جو وہ دریا سے نہا کر نکلے
نظر آنے سے رہ گیا از بسچھا گیا انتظار آنکھوں میں
میں چاہتا ہوں تمہیں اپنی زندگی کی طرحمرے وجود پہ چھا جاؤ چاندنی کی طرح
پارسائی کی جواں مرگی نہ پوچھتوبہ کرنی تھی کہ بدلی چھا گئی
اشک کے گرتے ہی آنکھوں میں اندھیرا چھا گیاکون سی حسرت کا یا رب یہ چراغ خانہ تھا
یوں منظر ہستی پہ تری چھا گئیں آنکھیںاک کیف سا ہر چیز پہ برسا گئیں آنکھیں
محصور خود ہیں اپنے سروں کو لئے کھڑےدہشت سی چھا گئی ہے ستم کی سپاہ میں
گل تو گل خار پہ دیکھی جو کبھی گرم شعاعچھا گئے باغ پہ ہم ابر بہاراں ہو کر
میں بھری سڑکوں پہ بھی بے چاپ چلنے لگ گیاگھر میں سوئے لوگ میرے ذہن پر یوں چھا گئے
شور مچا دیتی ہے اس کی خاموشیبولے تو پھر سناٹا چھا جاتا ہے
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
تجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میںکہ تو مل بھی اگر جائے تو اب ملنے کا غم ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books