تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ڈھول"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ڈھول"
شعر
کہیں شعر و نغمہ بن کے کہیں آنسوؤں میں ڈھل کے
وہ مجھے ملے تو لیکن کئی صورتیں بدل کے
خمار بارہ بنکوی
شعر
ذرا یہ دھوپ ڈھل جائے تو ان کا حال پوچھیں گے
یہاں کچھ سائے اپنے آپ کو پیکر بتاتے ہیں