aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کالی_گھٹا"
کالی گھٹا کب آئے گی فصل بہار میںآنکھیں سفید ہو گئیں اس انتظار میں
دیکھ کر کالی گھٹا اہل قفساور کیا کرتے تڑپ کر رہ گئے
پلا ساقی مئے گل رنگ پھر کالی گھٹا آئیچھپانے کو گنہ مستوں کے کعبہ کی ردا آئی
نیرنگیاں فلک کی جبھی ہیں کہ ہوں بہمکالی گھٹا سفید پیالے شراب سرخ
سبز کپڑوں میں سیہ زلف کی زیبائی ہےدھان کے کھیت میں کیا کالی گھٹا چھائی ہے
لباس کعبہ کا حاصل کیا شرف اس نےجو کوئے یار میں کالی کوئی گھٹا آئی
یہ ہو کا وقت یہ جنگل گھنا یہ کالی راتسنو یہاں کوئی خطرہ نہیں ٹھہر جاؤ
گھٹن سے بچ کے کہیں سانس لے نہیں سکتےجہاں بھی جائیں یہ کالا دھواں تو سر پر ہے
جب فکروں پر بادل سے منڈلاتے ہوں گےانساں گھٹ کر سائے سے رہ جاتے ہوں گے
اب کوئی ڈھونڈ ڈھانڈ کے لاؤ نیا وجودانسان تو بلندی انساں سے گھٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books