aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کاموں"
اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میںاس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
خدا کے ہاتھ میں مت سونپ سارے کاموں کوبدلتے وقت پہ کچھ اپنا اختیار بھی رکھ
دل لگاتے ہی تو کہہ دیتی ہیں آنکھیں سب کچھایسے کاموں کے بھی آغاز کہیں چھپتے ہیں
نہ جانے ہم سے گلہ کیوں ہے تشنہ کاموں کوہمارے ہاتھ میں مے تھی نہ دور ساغر تھا
تشنہ کاموں کو یہاں کون سبو دیتا ہےگل کو بھی ہاتھ لگاؤ تو لہو دیتا ہے
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گیوہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشقجان کا روگ ہے بلا ہے عشق
کیا کہوں اس سے کہ جو بات سمجھتا ہی نہیںوہ تو ملنے کو ملاقات سمجھتا ہی نہیں
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہےمجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
میں ابھی سے کس طرح ان کو بے وفا کہوںمنزلوں کی بات ہے راستے میں کیا کہوں
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہدہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
محبت کا تم سے اثر کیا کہوںنظر مل گئی دل دھڑکنے لگا
اپنی رسوائی ترے نام کا چرچا دیکھوںاک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں
کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوںغم کو کھاتا ہوں آنسو پیتا ہوں
ہزار رخ ترے ملنے کے ہیں نہ ملنے میںکسے فراق کہوں اور کسے وصال کہوں
باقی ہے اب بھی ترک تمنا کی آرزوکیونکر کہوں کہ کوئی تمنا نہیں مجھے
کٹتی ہے آرزو کے سہارے پہ زندگیکیسے کہوں کسی کی تمنا نہ چاہئے
گونجتے رہتے ہیں الفاظ مرے کانوں میںتو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ
میں کہوں کس طرح یہ بات اس سےتجھ کو جانم مجھی سے خطرہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books