aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کمیاب"
میں بس یہ کہہ رہا ہوں رسم وفا جہاں میںبالکل نہیں مٹی ہے کمیاب ہو گئی ہے
مری قیمت کو سنتے ہیں تو گاہک لوٹ جاتے ہیںبہت کمیاب ہو جو شے وہ ہوتی ہے گراں اکثر
وقت بے مہر ہے اس فرصت کمیاب میں تممیری آنکھوں میں رہو خواب مجسم کی طرح
زندگی جب عذاب ہوتی ہےعاشقی کامیاب ہوتی ہے
وہ جس کو میں سمجھتا رہا کامیاب دنوہ دن تھا میری عمر کا سب سے خراب دن
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
سنا رہا ہوں انہیں جھوٹ موٹ اک قصہکہ ایک شخص محبت میں کامیاب رہا
یہ سچ ہے رنگ بدلتا تھا وہ ہر اک لمحہمگر وہی تو بہت کامیاب چہرا تھا
وہ نظر کامیاب ہو کے رہیدل کی بستی خراب ہو کے رہی
دیر تک ساتھ بھیگے ہم اس کےہم نے یوں کامیاب کی بارش
پھر وہی جہد مسلسل پھر وہی فکر معاشمنزل جاناں سے کوئی کامیاب آیا تو کیا
میں کامیاب دید بھی محروم دید بھیجلووں کے اژدحام نے حیراں بنا دیا
دیکھا تو زندگی میں بہت کامیاب تھےسوچا تو جیت آئی نظر مات کی طرح
میں نامراد دل کی تسلی کو کیا کروںمانا کہ تیرے رخ سے نگہ کامیاب ہے
ٹھہر کے تلووں سے کانٹے نکالنے والےیہ ہوش ہے تو جنوں کامیاب کیا ہوگا
میں جس میں رہ نہ سکا جی حضوریوں کے سببیہ آدمی ہے اسی کامیاب موسم کا
مرے عقب میں ہے آوازۂ نمو کی گونجہے دشت جاں کا سفر کامیاب اپنی جگہ
عشق میں کامیاب ہونا بھیاک ہنر ہے کوئی مذاق نہیں
اس لیے کاٹتا ہوں یہ گھڑیاںوقت کی چال کامیاب نہ ہو
بس شاعرہ مشاعرے میں کامیاب تھیاور شاعروں کی دوستو! مٹی خراب تھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books