تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کنگورا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "کنگورا"
شعر
ہم ان کے ستم کو بھی کرم جان رہے ہیں
اور وہ ہیں کہ اس پر بھی برا مان رہے ہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
مرنا تو لازم ہے اک دن جی بھر کے اب جی تو لوں
مرنے سے پہلے مر جانا میرے بس کی بات نہیں