تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کھدا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "کھدا"
شعر
دفینہ گھر میں کیا تھا اور تو ہم بادہ نوشوں کے
کھدا جب شہر سارا واں سے نکلا مے کا اک مٹکا
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا
مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آ جاتا ہے