aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گانا"
زخم کہتے ہیں دل کا گہنہ ہےدرد دل کا لباس ہوتا ہے
ہے جوانی خود جوانی کا سنگارسادگی گہنہ ہے اس سن کے لیے
اسے جس شب مدھر آواز میں گانا تھا لازمروایت ہے کہ اس شب بھی پرندہ چپ رہا تھا
بریک ڈانس سکھایا ہے ناؤ نے دل کوہوا کا گیت سمندر کو گانا آتا ہے
ہم کوئی اچھے چور نہیں پر ایک دفعہ تو ہم نے بھیسارا گہنہ لوٹ لیا تھا آدھی رات کے مہماں کا
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیںیہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرفاپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
مٹی پہ نمودار ہیں پانی کے ذخیرےان میں کوئی عورت سے زیادہ نہیں گہرا
لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھ کوزخم گہرا ہی سہی زخم ہے بھر جائے گا
مجھے گرنا ہے تو میں اپنے ہی قدموں میں گروںجس طرح سایۂ دیوار پہ دیوار گرے
سفر کے بعد بھی مجھ کو سفر میں رہنا ہےنظر سے گرنا بھی گویا خبر میں رہنا ہے
وو آدمی نہیں ہے مکمل بیان ہےماتھے پہ اس کے چوٹ کا گہرا نشان ہے
بزم سے دور وہ گاتا رہا تنہا تنہاسو گیا ساز پہ سر رکھ کے سحر سے پہلے
چھیڑ کر جیسے گزر جاتی ہے دوشیزہ ہوادیر سے خاموش ہے گہرا سمندر اور میں
وہ لمحہ جب مرے بچے نے ماں پکارا مجھےمیں ایک شاخ سے کتنا گھنا درخت ہوئی
میں اپنے آپ میں گہرا اتر گیا شایدمرے سفر سے الگ ہو گئی روانی مری
مے سے غرض نشاط ہے کس رو سیاہ کواک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہیئے
مجھ گنہ گار کو جو بخش دیاتو جہنم کو کیا دیا تو نے
ساتوں عالم سر کرنے کے بعد اک دن کی چھٹی لے کرگھر میں چڑیوں کے گانے پر بچوں کی حیرانی دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books