aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گبر"
کیسے بھولے ہوئے ہیں گبر و مسلماں دونوںدیر میں بت ہے نہ کعبے میں خدا رکھا ہے
دل کی کدورتیں اگر انساں سے دور ہوںسارے نفاق گبر و مسلماں سے دور ہوں
کوئی بت خانہ کو جاتا ہے کوئی کعبہ کوپھر رہے گبر و مسلماں ہیں تری گھات میں کیا
کوچۂ یار میں ہو روشنی اپنے دم کیکعبہ و دیر کریں گبر و مسلماں آباد
کاش سوتا ہی رہوں میں کہ نہیں چاہتا دلہر سحر اٹھ کے رخ گبر و مسلماں دیکھوں
ملحد ہوں اگر میں تو بھلا اس سے تمہیں کیامنہ سے یہ سخن گبر و مسلماں نہ نکالو
کس کی خاطر کو مقدم رکھوں میں حیران ہوںگبر کی جانب ہوں یارب یا مسلماں کی طرف
مرجع گبر و مسلماں ہے وہ بت نام خدابھیجتے ہیں اسے ہندو و مسلماں کاغذ
دلوں میں گبر و مسلماں ذرا خیال کریںخدا کے واسطے قصہ کا انفصال کریں
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزلکوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوںبازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرےروز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤمرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاںزندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہےکبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعدآج کا دن گزر نہ جائے کہیں
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئیہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی
گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کر لیںکسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے
جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگرسر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books