تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "گوندھی"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "گوندھی"
شعر
گوندھ کے گویا پتی گل کی وہ ترکیب بنائی ہے
رنگ بدن کا تب دیکھو جب چولی بھیگے پسینے میں
میر تقی میر
شعر
کب آؤ گے یہ گھر نے مجھ سے چلتے وقت پوچھا تھا
یہی آواز اب تک گونجتی ہے میرے کانوں میں