aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گھاؤ"
تم جسے چاند کہتے ہو وہ اصل میںآسماں کے بدن پر کوئی گھاؤ ہے
بڑے سلیقے سے دنیا نے میرے دل کو دیےوہ گھاؤ جن میں تھا سچائیوں کا چرکا بھی
چھری کا تیر کا تلوار کا تو گھاؤ بھرالگا جو زخم زباں کا رہا ہمیشہ ہرا
ایک ذرا سی بھول پہ ہم کو اتنا تو بد نام نہ کرہم نے اپنے گھاؤ چھپا کر تیرے کاج سنوارے ہیں
کٹی ہوئی ہے زمیں کوہ سے سمندر تکملا ہے گھاؤ یہ دریا کو راستہ دے کر
شام اتری ہے پھر احاطے میںجسم پر روشنی کے گھاؤ لیے
چنگاریاں نہ ڈال مرے دل کے گھاؤ میںمیں خود ہی جل رہا ہوں غموں کے الاؤ میں
اس کی تصویر میں خوں ریزی کے سب چاؤ نکالاے مصور مری گردن پہ کئی گھاؤ نکال
مدتوں گھاؤ کیے جس کے بدن پر ہم نےوقت آیا تو اسی خواب کو تلوار کیا
سارے تو نہیں جان بچانے میں لگے ہیںکچھ گھاؤ ہمیں زخم لگانے میں لگے ہیں
یہ آس بہت ہے کہ ترے دست ستم سےجتنے بھی ملے گھاؤ ہیں بھر جائیں گے اک دن
بہت سے گھاؤ ہیں دل پر تمہاری نا روائی کےکہ سینا خود سے ہے ان کو چلو ہم مان لیتے ہیں
گھاس میں جذب ہوئے ہوں گے زمیں کے آنسوپاؤں رکھتا ہوں تو ہلکی سی نمی لگتی ہے
خدا سے لے لیا جنت کا وعدہیہ زاہد تو بڑے ہی گھاگ نکلے
اپنا کنگن سمجھ رہے ہو کیااور کتنا گھماؤ گے مجھ کو
صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پہ چلنا ایسا ہےجیسے باپ کا پہلا بوسہ قربت جیسے ماؤں کی
یا الہ آباد میں رہیے جہاں سنگم بھی ہویا بنارس میں جہاں ہر گھاٹ پر سیلاب ہے
داغؔ کے شعر جوانی میں بھلے لگتے ہیںمیرؔ کی کوئی غزل گاؤ کہ کچھ چین پڑے
چلنے کی نہیں آج کوئی گھات کسی کیسننے کے نہیں وصل میں ہم بات کسی کی
فضائے دل پہ کہیں چھا نہ جائے یاس کا رنگکہاں ہو تم کہ بدلنے لگا ہے گھاس کا رنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books