aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अज़ान"
لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دےجی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں
یہ شہر ہے انجان کہاں رات گزاروںہے جان نہ پہچان کہاں رات گزاروں
آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کوانجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں
گر کوئی پوچھے مجھے آپ اسے جانتے ہیںہو کے انجان وہ کہتے ہیں کہیں دیکھا ہے
انجان تم بنے رہے یہ اور بات ہےایسا تو کیا ہے تم کو ہماری خبر نہ ہو
ایسے انجان بنے بیٹھے ہوتم کو کچھ بھی نہ پتا ہو جیسے
کتنے انجان ہیں کیا سادگی سے پوچھتے ہیںکہیے کیا میری کسی بات پہ رونا آیا
انجان اگر ہو تو گزر کیوں نہیں جاتےپہچان رہے ہو تو ٹھہر کیوں نہیں جاتے
درد کے موسم کا کیا ہوگا اثر انجان پردوستو پانی کبھی رکتا نہیں ڈھلوان پر
جب اپنی سر زمین نے مجھ کو نہ دی پناہانجان وادیوں میں اترنا پڑا مجھے
مجھ سا انجان کسی موڑ پہ کھو سکتا ہےحادثہ کوئی بھی اس شہر میں ہو سکتا ہے
یہ محبت کوئی انجان سی شے ہوتی تھیکیا یہ کم ہے کہ اسے تیری بدولت سمجھے
کل جو گلے ملتے تھے مجھ سے کل جو مجھے پہچانتے تھےآج مسافر جان کے کیسے رستے وہ انجان ہوئے
اس کی ہر بات سمجھ کر بھی میں انجان رہیچاندنی رات میں ڈھونڈا کیا جگنو وہ بھی
ہر شکل رفتہ رفتہ انجان ہو گئی ہےمشکل تھی جو بھی جس کی آسان ہو گئی ہے
خیال آیا ہمیں بھی خدا کی رحمت کاسنائی جب بھی پڑی ہے اذان پنجرے میں
رستے کی انجان خوشی ہےمنزل کا انجانا ڈر ہے
شاید کوئی بندۂ خدا آئےصحرا میں اذان دے رہا ہوں
پیڑوں کی گھنی چھاؤں اور چیت کی حدت تھیاور ایسے بھٹکنے میں انجان سی لذت تھی
اذان دے کے کیا میں نے عشق کا آغازکہ اس سفر میں بھی آخر نماز ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books