aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अज़ीम"
جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگرسر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برقوہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
آدمی جان کے کھاتا ہے محبت میں فریبخود فریبی ہی محبت کا صلہ ہو جیسے
یوں سر راہ ملاقات ہوئی ہے اکثراس نے دیکھا بھی نہیں ہم نے پکارا بھی نہیں
جو ترے انتظار میں گزرےبس وہی انتظار کے دن تھے
شہر کی اس بھیڑ میں چل تو رہا ہوںذہن میں پر گاؤں کا نقشہ رکھا ہے
ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتےاب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے
وہ لوگ اپنے آپ میں کتنے عظیم تھےجو اپنے دشمنوں سے بھی نفرت نہ کر سکے
بہت مایوس بیٹھا ہوں میں تم سےکبھی آ کر مجھے حیرت میں ڈالو
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیںاس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
ترے وصال کی کب آرزو رہی دل کوکہ ہم نے چاہا تجھے شوق بے سبب کے لیے
اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھوسنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
جو ہو سکے تو چلے آؤ آج میری طرفملے بھی دیر ہوئی اور جی اداس بھی ہے
بارہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میںاور پھر یہ بات قصداً بھول بھی جاتا ہوں میں
اب ہم بھی سوچتے ہیں کہ بازار گرم ہےاپنا ضمیر بیچ کے دنیا خرید لیں
دینے والے تو مجھے نیند نہ دے خواب تو دےمجھ کو مہتاب سے آگے بھی کہیں جانا ہے
زمانہ دیکھا ہے ہم نے ہماری قدر کروہم اپنی آنکھوں میں دنیا بسائے بیٹھے ہیں
اے شام ہجر یار مری تو گواہی دےمیں تیرے ساتھ ساتھ رہا گھر نہیں گیا
جب گھر کی آگ بجھی تو کچھ سامان بچا تھا جلنے سےسو وہ بھی ان کے ہاتھ لگا جو آگ بجھانے آئے تھے
جنوں کو ہوش کہاں اہتمام غارت کافساد جو بھی جہاں میں ہوا خرد سے ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books