aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अज़्मत-ए-इंसानियत"
تجربات غم سے عظمتؔ کو ملایہ شعور فن یہ انداز غزل
تمیز خواب و حقیقت ہے شرط بیداریخیال عظمت ماضی کو چھوڑ حال کو دیکھ
میں روح عالم امکاں میں شرح عظمت یزداںازل ہے میری بیداری ابد خواب گراں میرا
زندگی عظمت حاضر کے بغیراک تسلسل ہے مگر خوابوں کا
دعوۂ انسانیت مائلؔ ابھی زیبا نہیںپہلے یہ سوچو کسی کے کام آ سکتا ہوں میں
غم کی توہین نہ کر غم کی شکایت کر کےدل رہے یا نہ رہے عظمت غم رہنے دے
عروج ماہ کو انساں سمجھ گیا لیکنہنوز عظمت انساں سے آگہی کم ہے
جلو میں حضرت جبریل سر جھکائے ہوئےبلند عرش کے تاروں سے عظمت آدم
عظمت کعبہ مسلم ہے مگر بت کدہ میںایک آرام یہ کیسا ہے کہ کچھ دور نہیں
شاید مری نگاہ میں ہے عظمت وجودقطرے سے کہہ رہا ہوں کہ دریا سے بچ کے چل
یہ اداسی کا سبب پوچھنے والے اجملؔکیا کریں گے جو اداسی کا سبب بتلایا
بدل جائیں گے یہ دن رات اجملؔکوئی نا مہرباں کب تک رہے گا
میں ایک شمع سر رہ گزار ہوں اجملؔنہ جانے کس لئے مجھ کو بجھانا چاہتا ہے
اٹھو عزمؔ اس آتش شوق کو سرد ہونے سے روکواگر رک نہ پائے تو کوشش یہ کرنا دھواں کھو نہ جائے
ہزار بار کیا عزم ترک نظارہہزار بار مگر دیکھنا پڑا مجھ کو
کمر باندھی ہے توبہ توڑنے پرالٰہی خیر عزم ناتواں کی
گر شیخ عزم منزل حق ہے تو آ ادھرہے دل کی راہ سیدھی و کعبے کی راہ کج
عزم محکم ہو تو ہوتی ہیں بلائیں پسپاکتنے طوفان پلٹ دیتا ہے ساحل تنہا
کتنے دیپ بجھتے ہیں کتنے جلتے ہیںعزم زندگی لے کر پھر بھی لوگ چلتے ہیں
ہوائیں روک نہ پائیں بھنور ڈبو نہ سکےوہ ایک ناؤ جو عزم سفر کے بعد چلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books