aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अतीत"
بچھڑتے وقت انا درمیان تھی ورنہمنانا دونوں نے اک دوسرے کو چاہا تھا
بن سنور کر رہا کرو حسرتؔاس کی پڑ جائے اک نظر شاید
بس ایک ہی بلا ہے محبت کہیں جسےوہ پانیوں میں آگ لگاتی ہے آج بھی
ہونٹوں پر اک بار سجا کر اپنے ہونٹاس کے بعد نہ باتیں کرنا سو جانا
ہزار چپ سہی پر اس کا بولتا چہرہخموش رہ کے ہمیں لا جواب کر دے گا
گزرے جدھر سے نور بکھیرے چلے گئےوہ ہم سفر ہوئے تو اندھیرے چلے گئے
وہ غزل کی کتاب ہے پیارےاس کو پڑھنا ثواب ہے پیارے
قریب سے نہ گزر انتظار باقی رکھقرابتوں کا مگر اعتبار باقی رکھ
غم کی بند مٹھی میں ریت سا مرا جیونجب ذرا کسی مٹھی زندگی بکھرتی ہے
جس میں انسانیت نہیں رہتیہم درندے ہیں ایسے جنگل کے
پہلے وقتوں میں ہو تو ہو شایددوستی اب حسین گالی ہے
شام کے دھندلکوں میں ڈوبتا ہے یوں سورججیسے آرزو کوئی میرے دل میں مرتی ہے
کبھی میں روتے روتے ہنس دیا کرتا ہوں پاگل ساکبھی میں ہنستے ہنستے آنسوؤں سے بھیگ جاتا ہوں
یہ کہکشاں یہ ستارے یہ چاندنی یہ بہارنگاہ میں نہ اٹھاؤں تو سب کے سب بیکار
گاؤں کے پرندے تم کو کیا پتا بدیسوں میںرات ہم اکیلوں کی کس طرح گزرتی ہے
آخری امید بھی آنکھوں سے چھلکائے ہوئےکون سی جانب چلے ہیں تیرے ٹھکرائے ہوئے
تمہارے ہجر میں جب بھی کلنڈر پر نگاہ ڈالیستمبر کے مہینے کو ستم گر ہی پڑھا میں نے
ابھی کچھ اور تری جستجو رلائے گیابھی کچھ اور بھٹکنا ہے در بدر مجھ کو
دیو پری کے قصے سن کربھوکے بچے سو لیتے ہیں
دور مجھ سے رہتے ہیں سارے غم زمانے کےتیری یاد کی خوشبو دل میں جب ٹھہرتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books