aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अन"
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھیسو جب وہ باغ سے گزری کوئی اکھڑا کوئی ٹوٹا خزاں کے آخری دن تھے
پاس سے دیکھا تو جانا کس قدر مغموم ہیںان گنت چہرے کہ جن کو شادماں سمجھا تھا میں
چھپی ہے ان گنت چنگاریاں لفظوں کے دامن میںذرا پڑھنا غزل کی یہ کتاب آہستہ آہستہ
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
جو دکھ رہا اسی کے اندر جو ان دکھا ہے وہ شاعری ہےجو کہہ سکا تھا وہ کہہ چکا ہوں جو رہ گیا ہے وہ شاعری ہے
نیا یوں ہے کہ ان دیکھا ہے سب کچھیہاں تک روشنی آتی کہاں تھی
نظر جھک رہی ہے خموشی ہے لب پرحیا ہے ادا ہے کہ ان بن ہے کیا ہے
ان گنت خونی مسائل کی ہوا ایسی چلیرنج و غم کی گرد میں لپٹا ہر اک چہرہ ملا
میری آنکھوں ہی میں تھے ان کہے پہلو اس کےوہ جو اک بات سنی میری زبانی تم نے
سچ یہ ہے ہم ہی محبت کا سبق پڑھ نہ سکےورنہ ان پڑھ تو نہ تھے ہم کو پڑھانے والے
ہے ایک ہی ہونا تو یہ ان بن نہیں اچھیمیرا سا نہ بن تو مجھے اپنا سا بنا دے
میں واقف ہوں تری چپ گوئیوں سےسمجھ لیتا ہوں تیری ان کہی بھی
ان سے میری بات نہ پوچھان سے میری ان بن ہے
دور تک پھیلا ہوا ہے ایک انجانا سا خوفاس سے پہلے یہ سمندر اس قدر برہم نہ تھا
زبانیں تھک چکیں پتھر ہوئے کانکہانی ان کہی تھی ان کہی ہے
ان کہی کہہ ان سنی باتیں سنارہ گیا جو کچھ بھی سوچا سوچ لے
ان کہی ان سنی سی کچھ باتیںسونے دن اور یہ سنساں راتیں
ذہن کے خانوں میں جانے وقت نے کیا بھر دیابے سبب ہونے لگی اک ایک سے ان بن مری
رستے کی انجان خوشی ہےمنزل کا انجانا ڈر ہے
جیسے ان دیکھے اجالے کی کوئی دیوار ہوبند ہو جاتا ہے کچھ دوری پہ ہر اک راستا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books