aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अलामत"
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھےایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
موت کی پہلی علامت صاحبیہی احساس کا مر جانا ہے
بہنوں کی محبت کی ہے عظمت کی علامتراکھی کا ہے تہوار محبت کی علامت
چاہ کا دعویٰ سب کرتے ہیں مانیں کیوں کر بے آثاراشک کی سرخی منہ کی زردی عشق کی کچھ تو علامت ہو
موت کی ایک علامت ہے اگر دیکھا جائےروح کا چار عناصر پہ سواری کرنا
جب سے امیدؔ گیا ہے کوئی!!لمحے صدیوں کی علامت ٹھہرے
مری آوارگی ہی میرے ہونے کی علامت ہےمجھے پھر اس سفر کے بعد بھی کوئی سفر دینا
روشنی کی اگر علامت ہےراکھ اڑتی ہے کیوں شرارے پر
یہ چادر ایک علامت بنی ہوئی تھی یہاںدراصل غم کا لبادہ بہت ضروری تھا
مینار جو بچا تھا زمیں بوس ہو گیااجداد کے سروں کی علامت بھی گر گئی
یہ علامت کون سی ہے کس سے پوچھوں اے ہواپہلی رت میں ہر شجر پر زرد پتا دیکھنا
سمجھتا ہوں میں اگر سب علامتیں اس کیتو پھر وہ میری طرح سے ہی سوچتا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books