تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "अल-मदद"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "अल-मदद"
شعر
مزہ دیکھا کسی کو اے پری رو منہ لگانے کا
اب آئینہ بھی کہتا ہے کہ میں مد مقابل ہوں
سردار گنڈا سنگھ مشرقی
شعر
میں نے اس شہر میں وہ ٹھوکریں کھائی ہیں کہ اب
آنکھ بھی موند کے گزروں تو گزر جاتا ہوں
احمد کمال پروازی
شعر
یہ دل اب مجھ سے تھوڑی دیر سستانے کو کہتا ہے
اور آنکھیں موند کر ہر بات دہرانے کو کہتا ہے
منموہن تلخ
شعر
ان بتوں نے مجھ کو بے خود کس قدر دھوکے دیے
سیدھا سادہ جان کر مرد مسلماں دیکھ کر