aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अहमियत"
شرافتوں کی یہاں کوئی اہمیت ہی نہیںکسی کا کچھ نہ بگاڑو تو کون ڈرتا ہے
جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گیتری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں
اہمیت کا مجھے اپنی بھی تو اندازہ ہےتم گئے وقت کی مانند گنوا دو مجھ کو
دسمبر کی سردی ہے اس کے ہی جیسیذرا سا جو چھو لے بدن کانپتا ہے
جب وفا ہی نہیں زمانے میںعشق سر پر سوار کون کرے
رات بھر خواب میں جلنا بھی اک بیماری ہےعشق کی آگ سے بچنے میں سمجھ داری ہے
جمہوریت کے بیچ پھنسی اقلیت تھا دلموقعہ جسے جدھر سے ملا وار کر دیا
پرانی دیکھ کر تصویر تیرینیا ہر دن گزرتا جا رہا ہے
رات بے چین سی سردی میں ٹھٹھرتی ہے بہتدن بھی ہر روز سلگتا ہے تری یادوں سے
تیری صورت تیری چاہت یادیں سبچھوٹے سے اس دل میں کیا کیا رکھوں گا
سچ کہنے کا آخر یہ انجام ہواساری بستی میں میں ہی بدنام ہوا
یوں ملاقات کا یہ دور بنائے رکھیےموت کب ساتھ نبھا جائے بھروسہ کیا ہے
کئی دن سے شرارت ہی نہیں کیمرے اندر کا بچہ لاپتہ ہے
کبھی مندر کبھی مسجد پہ ہے اس کا بسیرادھرم انسانیت کا بس کبوتر جانتا ہے
دیر تک ساتھ بھیگے ہم اس کےہم نے یوں کامیاب کی بارش
میں کہانی میں نیا موڑ بھی لا سکتا تھامیں نے کردار کو آنسو میں بھگویا ہی نہیں
غلط فہمیاں میتؔ رکھو نہ دل میںوہی سچ نہیں جتنا تم نے سنا ہے
یوں تو سفر کیا ہے کتنے ہی راستوں پرلیکن ترے ہی گھر کا رستہ پسند آیا
میں جتنی اور پیتا جا رہا ہوںنشہ اتنا اترتا جا رہا ہے
اک طرف پیار ہے رشتہ ہے وفاداری ہےاور ان سب میں ہی اس غم کی طرف داری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books