aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आऊँगा"
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارامیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گےکسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
زندگی ہو تو کئی کام نکل آتے ہیںیاد آؤں گا کبھی میں بھی ضرورت میں اسے
ایک دن بھیگے تھے برسات میں ہم تم دونوںاب جو برسات میں بھیگو گے تو یاد آؤں گا
لے چلا پھر مجھے دل یار دل آزار کے پاساب کے چھوڑ آؤں گا ظالم کو ستم گار کے پاس
مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گاسو تجھ کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے
میں بہت جلد لوٹ آؤں گاتم مرا انتظار مت کرنا
نہیں آسماں تری چال میں نہیں آؤں گامیں پلٹ کے اب کسی حال میں نہیں آؤں گا
میں سنگ رہ ہوں تو ٹھوکر کی زد پہ آؤں گاتم آئینہ ہو تو پھر ٹوٹنا ضروری ہے
لوٹ کر یقیناً میں ایک روز آؤں گاپلکوں پہ چراغوں کا اہتمام کر لینا
میں اس کے جال میں آؤں گا دیکھنا قیصرؔوہ مجھ کو دھوکے سے گھر میں بلا کے مارے گا
کہنا مجنوں سے کہ کل تیری طرف آؤں گاڈھونڈنے جاتا ہوں فرہاد کو کہسار میں آج
مری ابتدا مری انتہا کہیں اور ہےمیں شمارۂ مہ و سال میں نہیں آؤں گا
بس اک جھجک ہے یہی حال دل سنانے میںکہ تیرا ذکر بھی آئے گا اس فسانے میں
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھیانتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گاجانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گاکردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا
پہلے اس میں اک ادا تھی ناز تھا انداز تھاروٹھنا اب تو تری عادت میں شامل ہو گیا
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگامیرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گاتمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books