aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आप-बीती"
اسے شاعری نہ جانو یہ ہے میری آپ بیتیمیں نے لکھ دیا ہے دل کا سبھی حال چلتے چلتے
غیر کا حال تو کہتا ہوں نجومی بن کرآپ بیتی نہیں معلوم وہ نادان ہوں میں
ہم پہ جو گزری ہے بس اس کو رقم کرتے ہیںآپ بیتی کہو یا مرثیہ خوانی کہہ لو
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیرجس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
میں خود اپنے آپ سے ہوں بیگانہ سابستی کے انسان بھی میرے جیسے ہیں
دوسری نے جو سنبھالی چپلپہلی بیوی کی وفا یاد آئی
ہے ایک بات جو موضوع گفتگو بنتیملے جو آپ تو کم بخت یاد ہی نہ رہی
آہ یہ مہکی ہوئی شامیں یہ لوگوں کے ہجومدل کو کچھ بیتی ہوئی تنہائیاں یاد آ گئیں
دیتے نہ دل جو تم کو تو کیوں بنتی جان پرکچھ آپ کی خطا نہ تھی اپنا قصور تھا
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
آگ بھی برسی درختوں پر وہیںکال بستی میں جہاں پانی کا تھا
بستی میں غریبوں کی جہاں آگ لگی تھیسنتے ہیں وہاں ایک نیا شہر بسے گا
یہ جبر ہے عزت ہے محبت ہے کہ کیا ہےبنتی ہی نہیں آپ سے انکار کی صورت
کسی کی بزم طرب میں حیات بٹتی تھیامید واروں میں کل موت بھی نظر آئی
اسی نے آگ لگائی ہے ساری بستی میںوہی یہ پوچھ رہا ہے کہ ماجرا کیا ہے
گاؤں کی آنکھ سے بستی کی نظر سے دیکھاایک ہی رنگ ہے دنیا کو جدھر سے دیکھا
اچھی مثال بنتیں ظاہر اگر وہ ہوتیںان نیکیوں کو ہم تو دریا میں ڈال آئے
شیخ جی گھر سے نہ نکلے اور مجھ سے کہہ دیاآپ بی اے پاس ہیں اور بندہ بی بی پاس ہے
کچھ لوگ خیالوں سے چلے جائیں تو سوئیںبیتے ہوئے دن رات نہ یاد آئیں تو سوئیں
ساری بستی میں فقط میرا ہی گھر ہے بے چراغتیرگی سے آپ کو میرا پتا مل جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books