تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "आरिज़-ए-गुल-अज़ार"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "आरिज़-ए-गुल-अज़ार"
شعر
آغاز محبت میں عاجزؔ رکتی نہ تھی موج اشک رواں
انجام اب ان خشک آنکھوں سے اک اشک نکلنا مشکل ہے
عاجز ماتوی
شعر
اسے دیکھنے کی تھی آرزو مجھے اس کی تھی بڑی جستجو
مگر اس کے عارض ناز پہ مری ہر نگاہ پھسل گئی
عتیق انظر
شعر
جو ان کو لپٹا کے گال چوما حیا سے آنے لگا پسینہ
ہوئی ہے بوسوں کی گرم بھٹی کھنچے نہ کیوں کر شراب عارض