aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इंतिज़ाम"
ہم ہیں مصروف انتظام مگرجانے کیا انتظام کر رہے ہیں
اس بار انتظام تو سردی کا ہو گیاکیا حال پیڑ کٹتے ہی بستی کا ہو گیا
مصلیٰ رکھتے ہیں صہبا و جام رکھتے ہیںفقیر سب کے لیے انتظام رکھتے ہیں
میں سو گیا تو کوئی نیند سے اٹھا مجھ میںپھر اپنے ہاتھ میں سب انتظام اس نے لیا
رہزنوں کے ہاتھ سارا انتظام آیا تو کیاپھر وفا کے مجرموں میں میرا نام آیا تو کیا
مجھ ایسے رند کو بھی تو نے حشر میں یا رببلا لیا ہے تو کچھ انتظام ہو جائے
یہ کون اترا پئے گشت اپنی مسند سےاور انتظام مکان و سرا بدلنے لگا
اگر اپنے دل بیتاب کو سمجھا لیا میں نےتو یہ کافر نگاہیں کر سکیں گی انتظام اپنا
انتظام روز عشرت اور کر اے نامرادعید آتی ہی رہی ماہ صیام آ ہی گیا
ناظمؔ یہ انتظام رعایت ہے نام کیمیں مبتلا نہیں ہوس ملک و مال کا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دندو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملےمدعا ہم کو انتقام سے ہے
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوںتو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں
نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امیدمگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا
تیرے آنے کی کیا امید مگرکیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں
انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیںدو گز زمیں بھی چاہیئے دو گز کفن کے بعد
کبھی تو چونک کے دیکھے کوئی ہماری طرفکسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books