aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इस्तिआरे"
استعارے زمین سے جائیںاک غزل آسمان سے اترے
مگر گرفت میں آتا نہیں بدن اس کاخیال ڈھونڈھتا رہتا ہے استعارہ کوئی
چھوڑ آیا تھا میز پر چائےیہ جدائی کا استعارا تھا
ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہےزندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
شب وہی لیکن ستارہ اور ہےاب سفر کا استعارہ اور ہے
نہ اس کا انت ہے کوئی نہ استعارہ ہےیہ داستان ہے ہجر و وصال سے باہر
تمثیل و استعارا و تشبیہ سب درستاس کی مثال کیا جو عدیم المثال ہو
خدا کرے کہ کھلے ایک دن زمانے پرمری کہانی میں جو استعارہ خواب کا ہے
طلسم توڑ دیا اک شریر بچے نےمرا وجود اداسی کا استعارا تھا
شاعری میں انفس و آفاق مبہم ہیں ابھیاستعارہ ہی حقیقت میں خدا سا خواب ہے
ہم نے غزلوں میں جو اتارا ہےتری آنکھوں کا استعارہ ہے
استخارے کے لیے باغ میں ہم رندوں نےبارہا دانۂ انگور کی کی ہے تسبیح
اے بتوں اللہ سے لی ہے اجازت وصل کیکل ہزاروں دیکھ ڈالے استخارے رات کو
کوئی گھر ہی نہیں تو بے گھری کا زخم کیساسکونت کے لیے اک استعارہ ڈھونڈتے ہیں
مزاج درد کو سب لفظ بھی قبول نہ تھےکسی کسی کو ترے غم کا استعارہ کیا
تیرے بدن کی دھوپ سے محروم کب ہوالیکن یہ استعارہ بھی منظوم کب ہوا
آسماں پر گرجنا بادلوں کاتیرے لہجے کا استعارہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books