aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इस्तिग़ना-ए-सलमानी"
پہن لو اے بتو زنار تسبیح سلیمانیرکھو راضی اسی پردے میں ہر شیخ و برہمن کو
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
سیکڑوں من سے بھی زنجیر مری بھاری ہےواہ کیا شوکت سامان گنہ گاری ہے
ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہےزندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیںکہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
سلطانیٔ جمہور کا آتا ہے زمانہجو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
سامان دل کو بے سر و سامانیاں ملیںکچھ اور بھی جواب تھے میرے سوال کے
آمادہ رکھیں چشم و دل سامان حیرانی کریںکیا جانیے کس وقت وہ نظارہ فرمانی کریں
میں نے سامان سفر باندھ کے پھر کھول دیاایک تصویر نے دیکھا مجھے الماری سے
تیرے بدن کی دھوپ سے محروم کب ہوالیکن یہ استعارہ بھی منظوم کب ہوا
وقت رخصت جو مجھے پیار سے دیکھا تم نےاس سے بڑھ کر مرا سامان سفر کیا ہوگا
بھولتی ہیں کب نگاہیں چشم جادو خیز کیہم کو سامان فراموشی سب اپنا یاد ہے
نہ اس کا انت ہے کوئی نہ استعارہ ہےیہ داستان ہے ہجر و وصال سے باہر
حسرت دید کی دنیا میں گنا جاتا ہےمیرا ٹوٹا ہوا دل بھی ترے سامانوں میں
غم کی تکمیل کا سامان ہوا ہے پیدالائق فخر مری بے سر و سامانی ہے
دل کو دکھاتی ہے پھر بھی کیوں اچھی لگتی ہےیادوں کی یہ شام سہانی دل میں قید ہوئی
سر پہ احسان رہا بے سر و سامانی کاخار صحرا سے نہ الجھا کبھی دامن اپنا
چھوڑ آیا تھا میز پر چائےیہ جدائی کا استعارا تھا
ہے صنم خانہ مرا پیمان عشقذوق مے خانہ مجھے سامان عشق
مزاج درد کو سب لفظ بھی قبول نہ تھےکسی کسی کو ترے غم کا استعارہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books