aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उचट"
کہیں پہ دست نگاریں کہیں لب لعلیںوہ سوتے سوتے مری نیند کا اچٹ جانا
کچھ بھنور یوں اچٹ پڑے تھے جیوںخودکشی پر ہو کوئی آمادہ
الٹ رہی تھیں ہوائیں ورق ورق اس کالکھی گئی تھی جو مٹی پہ وہ کتاب تھا وہ
یہ کائنات مرے سامنے ہے مثل بساطکہیں جنوں میں الٹ دوں نہ اس جہان کو میں
ذرا نقاب حسیں رخ سے تم الٹ دیناہم اپنے دیدہ و دل کا غرور دیکھیں گے
لگی تھی جان کی بازی بساط الٹ ڈالییہ کھیل بھی ہمیں یاروں نے ہارنے نہ دیا
افسوس ہے کہ بخت ہمارا الٹ گیاآتا تو تھا پے دیکھ کے ہم کوں پلٹ گیا
ٹہنی پہ خموش اک پرندہماضی کے الٹ رہا ہے دفتر
اگر دیکھے تمہاری زلف لے ڈسالٹ جاوے کلیجا ناگنی کا
آنکھوں میں میری صبح قیامت گئی جھمکسینے سے اس پری کے جو پردہ الٹ گیا
میں عمر کو تو مجھے عمر کھینچتی ہے الٹتضاد سمت کا ہے اسپ اور سوار کے بیچ
ہم نے مدت سے الٹ رکھا ہے کاسہ اپنادست دادار ترے درہم و دینار پہ خاک
ہمارے پاس یہی شاعری کا سکہ ہےالٹ پلٹ کے اسی کو چلانا پڑتا ہے
برقعہ کو الٹ مجھ سے جو کرتا ہے وہ باتیںاب میں ہمہ تن گوش بنوں یا ہمہ تن چشم
میں باہر سے اچک کر دیکھتا ہوںمرے اندر تماشا ہو رہا ہے
فلک کا تھال ہی ہم نے الٹ ڈالا زمیں پرتمہاری طرح کا کوئی ستارہ ڈھونڈنے میں
ورق الٹ دیا کرتا ہے بے خیالی میںوہ شخص جب مرا چہرہ کتاب ہوتا ہے
کچھ حسن کے فسانے ترتیب دے رہا ہوںدفتر الٹ رہا ہوں ہر پھول ہر کلی کا
عجب ہے عالم عجب ہے منظر کہ سکتہ میں ہے یہ چشم حیرتنقاب الٹ کر وہ آ گئے ہیں تو آئنے گنگنا رہے ہیں
یکہ الٹ کے رہ گیا گھوڑا بھڑک گیاکالی سڑک پہ چاند سا چہرہ چمک گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books