تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "कबाब-ए-दिल-ए-समंदर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "कबाब-ए-दिल-ए-समंदर"
شعر
تسکین دل محزوں نہ ہوئی وہ سعئ کرم فرما بھی گئے
اس سعئ کرم کو کیا کہئے بہلا بھی گئے تڑپا بھی گئے
اسرار الحق مجاز
شعر
وہ جو داغ عشق تھا خوش نما جو امانت دل زار تھا
سر بزم تھا تو چراغ تھا سر راہ تھا تو غبار تھا