تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "कहकशाँ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "कहकशाँ"
شعر
یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ یہ تو اپنی اپنی اڑان ہے
کوئی اڑ کے رہ گیا بام تک کوئی کہکشاں سے گزر گیا
توفیق الحسن
شعر
سنی اندھیروں کی سگبگاہٹ تو شام یادوں کی کہکشاں سے
چھپے ہوئے ماہتاب نکلے بجھے ہوئے آفتاب نکلے