تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "क़द्द-ओ-क़ामत"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "क़द्द-ओ-क़ामत"
شعر
کوئی رشک حسن تمام تھا وہی قد و قامت سرو سا
وہی برق جس کا بیاں ہو کیا جو گری تو دل میں اتر گئی
رضوان اللہ
شعر
تری سمجھ میں نہ آ سکے گی کسی کے اشکوں کی قدر و قیمت
ابھی ہے ناآشنائے غم تو ابھی ترا دل دکھا نہیں ہے
متین نیازی
شعر
ہجوم رنج و غم نے اس قدر مجھ کو رلایا ہے
کہ اب راحت کی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی