aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़रोल-बाग़"
دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤیاد رہ جائے گی یہ رات قریب آ جاؤ
ہر در پہ اک بانگ لگاویں بھلا کرو بس بھلا کروایک ہی شکوہ ایک ہی نالہ صبح کیا اور شام کیا
بات حق ہے تو پھر قبول کرویہ نہ دیکھو کہ کون کہتا ہے
ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرحپھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا
کیسے اس بات پر یقیں کر لوںتو حقیقت ہے کوئی خواب نہیں
وفا کرو جفا ملے بھلا کرو برا ملےہے ریت دیش دیش کی چلن چلن کی بات ہے
بات کرنا ہے کرو سامنے اتراؤ نہیںجو نہیں جانتے اس بات کو سمجھاؤ نہیں
ہماری بات محبت سیں تم جو گوش کروتو اپنی پریم کہانی تمہیں سناؤں گا
بات کرو تو لفظوں سے بھی خوشبو آتی ہےلگتا ہے اس لڑکی کو بھی اردو آتی ہے
حل نکل آئیں گے مسائل کےخودکشی کرنے والو بات کرو
نبیلؔ ایسا کرو تم بھی بھول جاؤ اسےوہ شخص اپنی ہر اک بات سے مکر چکا ہے
رہ وفا میں انہیں کی خوشی کی بات کرووہ زندگی ہیں تو پھر زندگی کی بات کرو
جھوٹی امید کی انگلی کو پکڑنا چھوڑودرد سے بات کرو درد سے لڑنا چھوڑو
لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کروہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو
مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپاور اس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو
میں سامنے ہوں ابھی گفتگو کرو مجھ سےکہ بعد میں مری تصویر دیکھتے رہنا
رخ ہاتھ پہ رکھا نہ کرو وقت تکلمہر بات میں قرآن اٹھایا نہیں جاتا
چارہ گری کی بات کسی اور سے کرواب ہو گئے ہیں یارو پرانے مریض ہم
صہباؔ صاحب دریا ہو تو دریا جیسی بات کروتیز ہوا سے لہر تو اک جوہڑ میں بھی آ جاتی ہے
کوئی بات خواب و خیال کی جو کرو تو وقت کٹے گا ابہمیں موسموں کے مزاج پر کوئی اعتبار کہاں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books