aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "किन-मिन"
توے پر بوند پڑنے کا عمل ہےمیں جس مٹی پہ کن من کر رہا ہوں
سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سےاک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے
اتنی پی جائے کہ مٹ جائے میں اور تو کی تمیزیعنی یہ ہوش کی دیوار گرا دی جائے
ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگتو جو بچھڑا ہے تو کیا وقت نے گردش نہیں کی
اپنی نگاہ پر بھی کروں اعتبار کیاکس مان پر کہوں وہ مرا انتخاب تھا
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
بوسہ ہونٹوں کا مل گیا کس کودل میں کچھ آج درد میٹھا ہے
کس نے سوچا تھا کہ خود سے مل کراپنی آواز سے ڈر جانا ہے
ڈھونڈا کیے خدا کو مگر مل نہیں سکامسجد میں بت کدے میں کلیسا میں دیر میں
کن نے کہا اور سے نہ مل توپر ہم سے بھی کبھو ملا کر
ہم ہیں مزدور ہمیں کون سہارا دے گاہم تو مٹ کر بھی سہارا نہیں مانگا کرتے
وہ کون ہیں جنہیں توبہ کی مل گئی فرصتہمیں گناہ بھی کرنے کو زندگی کم ہے
در وجود پہ جانے تو کس سے مل آئیکہ چار پانچ تو رہتے ہیں آدمی مجھ میں
جس کو چاہا تو نے اس کو مل گیاورنہ تجھ کو پانے والا کون تھا
کیا ارادے ہیں وحشت دل کےکس سے ملنا ہے خاک میں مل کے
احسان زندگی پہ کئے جا رہے ہیں ہممن تو نہیں ہے پھر بھی جیے جا رہے ہیں ہم
یہ کس نے نقاب اپنے رخ سے الٹ دیگلے مل رہے ہیں بہم کفر و ایماں
کیا کہوں کیفیت دل کس قدر ٹوٹا ہوں میںاب اگر چاہا گیا تو ریت میں مل جاؤں گا
کعبہ و دیر میں ہے کس کے لیے دل جاتایار ملتا ہے تو پہلو ہی میں ہے مل جاتا
مانند عکس دیکھا اسے اور نہ مل سکےکس رو سے پھر کہیں گے کہ روز وصال تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books