تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "कीधर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "कीधर"
شعر
ہم نہ جانیں کس طرف کعبہ ہے اور کیدھر ہے دیر
ایک رہتی ہے یہی اس در پہ جانے کی خبر
حسرتؔ عظیم آبادی
شعر
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے