aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कुंडल"
ترے رخسارۂ سیمیں پہ مارا زلف نے کنڈللیا ہے اژدہا نیں چھین یارو مال عاشق کا
چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شےنشے کی جھونک میں دیکھا نہیں کہ دنیا ہے
ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیںکہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں
کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنایہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں
تجھ سے قسمت میں مری صورت قفل ابجدتھا لکھا بات کے بنتے ہی جدا ہو جانا
اب کے ساون میں شرارت یہ مرے ساتھ ہوئیمیرا گھر چھوڑ کے کل شہر میں برسات ہوئی
کچل کے پھینک دو آنکھوں میں خواب جتنے ہیںاسی سبب سے ہیں ہم پر عذاب جتنے ہیں
تیرے مہماں کے سواگت کا کوئی پھول تھے ہمجو بھی نکلا ہمیں پیروں سے کچل کر نکلا
چہروں کو پیروں سے کچل کر آگے بڑھ جاناجیت اسی کو کہتے ہیں تو پھر میں ہار گیا
ایک سورہ فاتحہ اور چار قل پڑھ دیجیےجو تھا پیارا اس کی برسی ہے گزارش دوستو
کل کائنات فکر سے آزاد ہو گئیانساں مثال دست تہ سنگ رہ گیا
سو یوں ہوا کہ لگا قفل نطق و لب پہ مرےمیں تم سے مل کے بہت دیر تک رہا خاموش
شہبازؔ میں عیب ہی نہیں کلایک آدھ کوئی ہنر بھی ہوگا
صلح کل میں مری گزرے ہے محبت کے بیچنہ تو تکرار ہے کافر سے نہ دیں دار سے بحث
سخیؔ بیٹھیے ہٹ کے کچھ اس کے در سےبڑی بھیڑ ہوگی کچل جائیے گا
ہر ایسے ویسے سے قفل قفس نہیں کھلتااس امتحاں کے لیے کچھ حقیر ہوتے ہیں
کب بن باس کٹے اس شہر کے لوگوں کاقفل کھلیں کب جانے بند مکانوں کے
ہم دگر مومن کو ہے ہر بزم میں تکفیر جنگنیک صلح کل ہے بد ہے با جوان و پیر جنگ
کھلتا ہے قفل عیش مرا اس سے مصحفیؔجس کے ازار بند میں چھوٹی کلید ہے
گنگ ہیں جن کو خموشی کا مزا ہوتا ہےدہن زخم میں خود قفل حیا ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books