تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ख़म-ए-गेसू"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ख़म-ए-गेसू"
شعر
دل تو دل افعئ گیسو وہ بلا ہے کافر
اس کا کاٹا کوئی افعی بھی نہ پانی مانگے
سید محمد عبد الغفور شہباز
شعر
لٹکتے دیکھا سینہ پر جو تیرے تار گیسو کو
اسے دیوانے وحشت میں ترا بند قبا سمجھے
سردار گنڈا سنگھ مشرقی
شعر
میں وہ شیدائے گیسو ہوں کہ اکثر موسم گل میں
مرا پائے نظر پڑتا ہے زنجیر گلستاں پر