aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ान-ए-जाँसठ"
تلخیاں خون جگر کی شاعری میں گھول کرچند مصرعے لائیں ہیں ہم بھی سنانے کے لئے
جمے کیا پاؤں میرے خانۂ دل میں قناعت کاجگر میں چٹکیاں لیتا ہے ناخن دست حاجت کا
لیلۃ القدر ہے ہر شب اسے ہر روز ہے عیدجس نے مے خانہ میں ماہ رمضاں دیکھا ہے
مرتبہ معشوق کا عاشق سے بالا دست ہےخار کی جا زیر پا گل کا مکاں دستار پر
خوب جینے کا مزا پاتے ہیں ہمخون دل پیتے ہیں غم کھاتے ہیں ہم
کیوں اجاڑا زاہدو بتخانۂ آباد کومسجدیں کافی نہ ہوتیں کیا خدا کی یاد کو
یہ خد و خال یہ گیسو یہ صورت زیباسبھی کا حسن ہے اپنی جگہ مگر آنکھیں
ہمارے سانس بھی لے کر نہ بچ سکے افضلیہ خاکدان میں دم توڑتے ہوئے سگریٹ
یہ خد و خال بھی لگتے ہیں اب پرائے سےمجھے دکھاتے نہیں ہیں تو آئنہ کیوں ہیں
خاک شبلیؔ سے خمیر اپنا بھی اٹھا ہے فضاؔنام اردو کا ہوا ہے اسی گھر سے اونچا
کچھ تو ہے ویسے ہی رنگیں لب و رخسار کی باتاور کچھ خون جگر ہم بھی ملا دیتے ہیں
ہم سرگزشت کیا کہیں اپنی کہ مثل خارپامال ہو گئے ترے دامن سے چھوٹ کر
عشق ہے اے دل کٹھن کچھ خانۂ خالہ نہیںرکھ دلیرانہ قدم تا تجھ کو ہو امداد داد
کھا کے غم خوان عشق کے مہمانہاتھ خون جگر سے دھوتے ہیں
خون عشاق ہے معانی میںشوق سے پان کھائیے صاحب
زندگی پر کیف بنتی ہے یوں ہیکیجیے خون تمنا کیجیے
خاکساری کے لیے گرچہ بنایا تھا مجھےکاش خاک در جانانہ بنایا ہوتا
ہے خال یوں تمہارے چاہ ذقن کے اندرجس روپ ہو کنھیا آب جمن کے اندر
گھاٹ پر تلوار کے نہلائیو میت مریکشتۂ ابرو ہوں میں کیا غسل خانہ چاہئے
گل گوں تری گلی رہے عاشق کے خون سےیا رب نہ ہو خزاں سے یہ تیرا چمن خراب
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books