aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुश-फ़हम"
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
وائے خوش فہمی کہ پرواز یقیں سے بھی گئےآسماں چھونے کی خواہش میں زمیں سے بھی گئے
کچھ غور کا جوہر نہیں خود فہمی میں حیراں ہیںاس عصر کے فاضل سب سطحی ہیں جوں آئینہ
ڈوبتا ہوا سورج دے گیا سزا ایسیکھو گئی اندھیروں میں روشنی کی خوش فہمی
اس ستم گر کی حقیقت ہم پہ ظاہر ہو گئیختم خوش فہمی کی منزل کا سفر بھی ہو گیا
سچی خوشی کی آس نہ ٹوٹے دعا کروجھوٹی تسلیوں سے بہلتے رہا کرو
خوشی سے کانپ رہی تھیں یہ انگلیاں اتنیڈلیٹ ہو گیا اک شخص سیو کرنے میں
میری خود فراموشی اب یہاں تک آ پہونچیپوچھتا ہوں لوگوں سے تم نے مجھ کو دیکھا ہے
خود اپنے ہونے کا ہر اک نشاں مٹا ڈالاشناسؔ پھر کہیں موضوع گفتگو ہوئے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books