aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ून-ए-तमन्ना"
بیٹھے رہے وہ خون تمنا کئے ہوئےدیکھا کئے انہیں نگہ التجا سے ہم
یہ سب رنگینیاں خون تمنا سے عبارت ہیںشکست دل نہ ہوتی تو شکست زندگی ہوتی
مئے کہنہ نہ سہی خون تمنا ہی سہیایک پیمانہ مرے سامنے لایا تو گیا
زندگی پر کیف بنتی ہے یوں ہیکیجیے خون تمنا کیجیے
ایسا کہاں بہار میں رنگینیوں کا جوششامل کسی کا خون تمنا ضرور تھا
نہیں یہ مہندی نہیں ہے تمہارے ہاتھوں پرکسی کا خون تمنا لگائے بیٹھے ہو
زندگی آ تجھے قاتل کے حوالے کر دوںمجھ سے اب خون تمنا نہیں دیکھا جاتا
داستاں ان کی اداؤں کی ہے رنگیں لیکناس میں کچھ خون تمنا بھی ہے شامل اپنا
شوق بے حد نے کسی گام ٹھہرنے نہ دیاورنہ کس گام مرا خون تمنا نہ ہوا
تجھ کو تو ملا وہ بھی جو مانگا نہیں تو نےتو نے تو کبھی خون تمنا نہیں دیکھا
کچھ تو ہے ویسے ہی رنگیں لب و رخسار کی باتاور کچھ خون جگر ہم بھی ملا دیتے ہیں
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
ہمیں بادہ کش درد تمناہمیں پر بند ہے مے خانہ دل کا
تم نے تو حکم ترک تمنا سنا دیاکس دل سے آہ ترک تمنا کرے کوئی
وقار خون شہیدان کربلا کی قسمیزید مورچہ جیتا ہے جنگ ہارا ہے
جوش تکمیل تمنا ہے خدا خیر کرےخاک ہونے کا اندیشہ ہے خدا خیر کرے
اے انتظار صبح تمنا یہ کیا ہواآتا ہے اب خیال بھی تیرا تھکا ہوا
ماتم مرگ تمنا نہ سمجھ اے ناداںزندگی بول رہی ہے مرے افسانے میں
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارکاک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
نہ ہوگا رائیگاں خون شہیدان وطن ہرگزیہی سرخی بنے گی ایک دن عنوان آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books