تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ख़्वाब-ए-बे-ताबीर"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ख़्वाब-ए-बे-ताबीर"
شعر
نہیں کرتے وہ باتیں عالم رویا میں بھی ہم سے
خوشی کے خواب بھی دیکھیں تو بے تعبیر ہوتے ہیں
آغا حجو شرف
شعر
کبھو پہنچی نہ اس کے دل تلک رہ ہی میں تھک بیٹھی
بجا اس آہ بے تاثیر پر تاثیر ہنستی ہے