aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खाता"
آدمی جان کے کھاتا ہے محبت میں فریبخود فریبی ہی محبت کا صلہ ہو جیسے
کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوںغم کو کھاتا ہوں آنسو پیتا ہوں
کون کسی کا غم کھاتا ہےکہنے کو غم خوار ہے دنیا
بارہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میںاور پھر یہ بات قصداً بھول بھی جاتا ہوں میں
غم بہت دن مفت کی کھاتا رہااب اسے دل سے نکالا چاہیئے
ادھر خیال مرے دل میں زلف کا گزراادھر وہ کھاتا ہوا دل میں پیچ و تاب آیا
حسن کو کیا دشمنی ہے عشق کو کیا بیر ہےاپنے ہی قدموں کی خود ہی ٹھوکریں کھاتا ہوں میں
نشانہ چوک بھی جائے بھروسہ چوٹ کھاتا ہےکوئی بھی وار سمجھو تو کبھی خالی نہیں جاتا
کہاں ملے گی بھلا اس ستم گری کی مثالترس بھی کھاتا ہے مجھ پر تباہ کر کے مجھے
کریم جو مجھے دیتا ہے بانٹ کھاتا ہوںمرے طریق میں تنہا خوری حلال نہیں
راسخؔ کی فاقہ مستی سے اللہ کی پناہکھاتا ہے سوکھے ٹکڑے بھگو کر شراب میں
تیرے ہونٹھوں کے تئیں پان سے لالدیکھ کر خون جگر کھاتا ہوں
ازبسکہ تو پیارا ہے مجھے تیرے سوا یارسوگند میں کھاتا نہیں واللہ کسی کی
خون عشاق کا اٹھا بیڑابے سبب کب وہ پان کھاتا ہے
بوا کو تو دیکھو نہ گہنا نہ پاتابجٹ ہاتھ میں جیسے دھوبن کا کھاتا
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوںاب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نےلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میںتم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
بت خانہ توڑ ڈالیے مسجد کو ڈھائیےدل کو نہ توڑیئے یہ خدا کا مقام ہے
سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کرمزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books